the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔22جولائی(اعتماد نیوز)آج چینائی کے ایرپورٹ میں کل رات 9:30بجے ایک امریکی خاتون مارگریٹ ایلی زبتھ (26) کو مشتبہ حالت میں ایر پورٹ عہدیداروں نے گرفتار کر لی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ خاتون جیٹ اےئر ویز سے چینائی سے دہلی روانگی کے دوران انکے قبضہ سے سٹلائٹ فون کو ضبط کر لیا گیا۔ جبکہ سیٹلائٹ فون کے استعمال کی اجازت صرف محکمہ دفاع کو ہی استعمال کی اجازت ہے۔ جسکے بعد



عہدیداروں نے اس خاتون کے سفر کو رد کرتے ہوئے گرفتار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ خاتون وزٹ ویزا پر 18جولائی کو چینائی پہونچی۔ اور ایک اسٹار ہوٹل میں مقیم رہی۔ دوسری جانب عہدیداروں کے پاس موجود اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے جاسوسوں کی جانب سے سٹلائٹ فونس کے استعمال کے اطلاعات ہیں۔ پولیس نے پوچھ تاچھ کے دوران شبہ ظاہر کیا کہ یہ خاتون امریکی کی جاسوس ہو سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.